پی پی 90تحصیل دریاخان کے لئے 7امیدواروں نے کاغذات نامزدگی وصول کرلئے

منگل 5 جون 2018 18:40

دریاخان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 جون2018ء)پی پی 90تحصیل دریاخان کے لئے 7امیدواروں نے کاغذات نامزدگی وصول کرلئے ہیں ان میں سعیداکبرخان نوانی، حمیداکبرخان نوانی،عبدالروف قریشی،نویداحسن، امجدعلی کہاوڑ، انظرعلی کہاوڑاور اظفرعلی کہاوڑ شامل ہیں