قصور، نوجوان نہر میں ڈوب کر جاں بحق

منگل جون 18:40

قصور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 جون2018ء) تھانہ سرائے مغل کے علاقہ میں نہر میں نہانے کے لیے جانیوالہ لڑکا ڈوب کرجاں بحق ہوگیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سرائے مغل میںکمسن محمد احسان گھر سے نہانے کے لیے نکلا اور باری دوآب نہر میں نہانے لگا اچانک غوطہ آنے سے وہ نہر میںڈوب گیا موقع پر 1122کو بھی کال کیا گیا لیکن 1122کی مدد سے بھی لڑکا جانبر نہ ہوسکا ۔۔پولیس تھانہ سرآئے مغل نے ضابطے کی کاروائی کرلی ۔

متعلقہ عنوان :