تھانہ منصورا آباد ایس ایچ او کے کمالات ڈاکو سے برآمد کی گئی اپلا ئیڈ فار 125موٹر سا ئیکل 1لاکھ روپے کی عوض واپس ایف آئی آر بھی درج نہ کی گئی ڈاکوئوں چوروں کے سرغنہ کو نیک اور صا لح قرار دے دیا

منگل جون 18:40

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 جون2018ء) تھانہ منصورا آباد ایس ایچ او کے کمالات ڈاکو سے برآمد کی گئی اپلا ئیڈ فار 125موٹر سا ئیکل 1لاکھ روپے کی عوض واپس ایف آئی آر بھی درج نہ کی گئی ڈاکوئوں چوروں کے سرغنہ کو نیک اور صا لح قرار دے دیا تفصیلات کے مطا بق گز شتی روز مخبر کی اطلاع نجی کیبل نٹ ورک کے دفتر سے مختلف موبا ئل کمپنیوں کے لگے ہو ئے ٹاور سے بیٹر یاں چرا نے والے گروہ کے سر ٖنہ کی مودگی کی اطلاع ملنے پر چھا پہ مارا گیا تو ملزم گولڈن اپنی موٹر سا ئیکل ہنڈا 125چھوڑ کر فرار ہو گیا چھا پہ مارنے والے اے ایس آئی نے موٹر سا ئیکل مال مقدمہ تھا نے میں جمع کروا دیایس ایس ایچ اوتھانہ منصورہ آباد رانا عمران اپنے اور ڈکیت گینگ کے سرغنہ گولڈن کے مشترکہ دوست کے ذریعہ ایک لاکھ رو پے لیکر موٹر سا ئیکل واپس کر دی اور ڈاکوئوں کے سر غنہ کے خلاف ایف آئی آر بھی درج نہیں کی ۔

متعلقہ عنوان :