نئی نسل موجودہ چیلنجوں سے نبرد آزماہونے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے،گورنرخیبرپختونخوا
منگل 5 جون 2018 19:40
(جاری ہے)
اس موقع پر کل 394 گریجویٹس میں ڈگریاںتقسیم کی گیئںجبکہ11 طلباء نے گولڈمیڈل حاصل کیا۔
تقریب سے انسٹیٹیوٹ کے ریکٹر انجینئرجہانگیر بشر کے علاوہ بورڈ آف گورنر کے سربراہ انجینئرشمس الملک نے بھی خطاب کیا ۔ادارے کے دیگراراکین وممبران بھی اس موقع پر موجود تھے۔ گورنر نے گریجویٹس کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ آپ لوگ ہی درحقیقت ملک کے معمار ہے اور قوم آپ سے یہ توقع رکھنے میں حق بجانب ہے کہ آپ اس کیلئے فعال کردار کی حامل قیادت ثابت ہوں تاکہ قومی تعمیر کے مقدس مقصد کو پروان چڑھایاجاسکے۔ گورنر نے کہاکہ ہم درحقیقت ایسے دور سے گزررہے ہیں جو بہت سی پیچیدگیوں کا حامل ہے۔ انہوں نے کہاکہ پاکستان کے عوام کو ایسے حالات میں یونیورسٹیوں اور اعلی تعلیمی اداروں سے جو توقعات وابستہ ہیں، جو محض روایتی درس وتدریس اور تحقیقی سرگرمیوں تک محدود نہیں بلکہ ضرورت اس امر کی ہے کہ یہ تعلیمی ادارے علمی صلاحیتوں میں اضافے ، تخلیق اور فروغ میں مشغول ہونے کے ساتھ ساتھ قوم کو درپیش مسائل کا حل بھی تلاش کریں۔غلام اسحاق خان انسٹیٹیوٹ کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے گورنرنے کہاکہ عظیم ادارے محض تعمیرات اور عمارات سے نہیں بلکہ اعلی درسی و تدریسی اقدار اور اُس راہنمائی کے بدولت عظمت کے حامل ہوتے ہیں جو ان کے توسط سے نوجوان نسل کو حاصل ہوتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ یہ ادارے درحقیقت اہل علم ، اساتذہ اور طلباء کے ہاتھوں پروان چڑھتے ہیں اور ہم ان کوششوں کو سراہتے ہیں جو ان امور کے تناظر میں اس ادارے کی جانب سے سرانجام دی جارہی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.