ڈیر ہ اسماعیل خان ،کا غذا ت نامزدگی وصول کر نے کا سلسلہ جا ری ، مولانا فضل الرحما ن ، مولانا لطف الرحما ن ، مولانا عبید الرحما ن ، فیصل کر یم کنڈی ، ملک فر حا ن دھپ ، چوہدر ی سر اج الدین راجپو ت ، سہیل احمد راجپو ت ، ناہید بخا ر ی ، تیمو ر علی ، ملک مشتاق احمد ڈار ، ملک قیو م حسا م ، احمد کریم کنڈ ی ، مخدو م مرید کاظم ، احتشا م جاوید اکبر ، طارق کنڈی ، شیخ یعقو ب سمیت ڈیر ہ کی قومی کی دو اور صو با ئی اسمبلی کی پانچ نشستو ں کیلئے 52 سے زا ئد امیدوارو ں نے کاغذات نامزدگی وصو ل کر لئے

منگل جون 19:42

ڈیر ہ اسما عیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 جون2018ء) ڈیر ہ اسماعیل خان میں کا غذا ت نامزدگی وصول کر نے کا سلسلہ 4 جون سے جا ری ہے کاغذات نامزدگی وصول کرنے کی والی ڈیر ہ کی اہم شخصیات جے یو آئی کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحما ن ، مولانا لطف الرحما ن ، مولانا عبید الرحما ن ، فیصل کر یم کنڈی ، ملک فر حا ن دھپ ، چوہدر ی سر اج الدین راجپو ت ، سہیل احمد راجپو ت ، ناہید بخا ر ی ، تیمو ر علی ، ملک مشتاق احمد ڈار ، ملک قیو م حسا م ، احمد کریم کنڈ ی ، مخدو م مرید کاظم ، احتشا م جاوید اکبر ، طارق کنڈی ، شیخ یعقو ب سمیت ڈیر ہ کی قومی کی دو اور صو با ئی اسمبلی کی پانچ نشستو ں کے لئے 52 سے زا ئد امیدوارو ں نے کاغذات نامزدگی وصو ل کر لئے ہیں ،صو با ئی الیکشن کمیشن کے مطا بق کاغذات نامزدگی وصول کرنے اور جمع کرانے کا سلسلہ چار جو ن سے آٹھ جو ن تک جا ری رہے گا قومی وصو با ئی اسمبلی کے حلقو ں کے لئے 7 ریٹر ننگ آفیسرا ن کی جا نب سے اعلان کے بعد امیدواروں کی جانب سے کاغذات کی وصو لی شروع کی گئی اور آٹھ جو ن تک کاغذات نامزدگی جمع کئے جا سکیں گے کاغذات کی جانچ پڑتا ل کا معا ملہ 14جو ن تک جا رہی رہے گا ]کاغذات نامزدگی کے خلاف اپیل اور اعترا ضا ت 19 جو ن ، اپیلو ں پر فیصلہ 26 جو ن تک ، امیدوارو ں کے ناموں کی حتمی فہر ست 27 جو ن ، کاغذا ت نامزدگی واپسی 28 جو ن جبکہ امیدارو ں کو انتخا بی نشا نا ت 29 جون کو جاری کئے جا ئیں گے پولنگ 25 جو لا ئی کو ہو گی ریٹر نگ افسرا ن کی جانب سے پبلک نوٹس جار ی کر دیا گیا ہے قومی اسمبلی کی دو اور صوبائی اسمبلی کی پانچ نشستو ں کیلئے 5 جون تک 52 امیدواروں سے زائد نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے ہیں جبکہ چھ جو ن سے کاغذات نامزدگی جمع کرا نے کا سلسلہ شروع ہو جائیگا ۔