ڈ سٹر کٹ با ر ڈیرہ ، تا جر تنظیموں اور سیا سی جما عتوں کے نما ئندوں کا ظا لما نہ لو ڈ شیڈ نگ کیخلا ف پیسکو وا پڈ ا دفتر کے گھیر ائو کر نیکا اعلا ن

منگل 5 جون 2018 19:42

ڈیر ہ اسما عیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 جون2018ء) ڈ سٹر کٹ با ر ڈیرہ ، تا جر تنظیموں ، سیا سی جما عتوں کے نما ئندوں اور سو ل سو سا ئٹی نے پیسکو وا پڈ ا کی ظا لما نہ لو ڈ شیڈ نگ ، کم وولیٹج اور با ر با ر کی ٹر پینگ اور انتظا میہ اور منتخب نما ئندوں کی بے حسی کے خلا ف پیسکو وا پڈ ا دفتر کے گھیر ائو کر نے کا اعلا ن کر دیا ،اس با رے ڈ سٹر کٹ با ر میں ڈ سٹر کٹ با ر کے صدر جما ل عبد النا صر ا یڈ و کیٹ کی صدا رت میں منعقد ہو نے والے اجلا س کے بعدمیڈ یا بر یفنگ میں کیا گیا جما ل عبدالنا صر نے کہاکہ ما ہ رمضان المبا رک کے دو ران پیسکو نے ڈیرہ اسما عیل خان کی عوام کے ساتھ سو تیلی ما ں کا سلو ک ر وا رکھا ہو ا ہے با ربا ر ٹر پینگ اور کم وولیٹج کی وجہ سے شہریو ں کو سخت ذہنی کو فت کا سا منا ہے بجلی سے چلنے والا سامان نا کا رہ ہو کر رہ گیا ہے ڈیرہ اسما عیل خان شہر اور دیگر علا قوں میں بجلی کے ان مسا ئل کی وجہ سے تین درجن کے قریب بجلی کے ٹرا نسفا رمر جل چکے ہیں جس کی وجہ سے بھی ہز ا روں افراد بجلی کی سہو لت سے محروم ہیں لو گ مجبو راً نقل مکا نی پر مجبو ر ہیں اس لئے ہم سب مل کر پیسکو واپڈ ا کے دفتر کا با رہ بجے گھیرا ئو کریں گئے ۔

متعلقہ عنوان :