خیبرپختونخوا فوڈ اتھا ر ٹی ڈیرہ اسماعیل خان کی مضر صحت ملاوٹ شدہ دو دھ سپلائی کرنیوالے ٹینکر وں کیخلا ف کا رروائی ، دس ہزار لیٹر دو دھ در یا ئے سندھ میں ضا ئع کر دیا گیا، مالکان کو ہزاروں روپے کے جرمانے

منگل 5 جون 2018 19:42

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 جون2018ء) خیبرپختونخوا حلا ل فوڈ اتھا ر ٹی ڈیرہ اسماعیل خان نے مضر صحت ملاوٹ شدہ دو دھ کے پا نچ ٹینکر وں کے خلا ف کا روائی کے دوران دس ہزار لیٹر دو دھ در یا ئے سندھ میں ضا ئع کر دیا۔ چا ر ٹینکروں میں پا نی کی مقدا ر زیا دہ ہو نے پر ہزاروں روپے کے جر ما نے عا ئد کر دیے۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق حلا ل فو ڈ اتھا رٹی نے محکمہ لا ئیو سٹا ک کے ہمراہ ملاوٹ شدہ مضر صحت دودھ کے خلا ف کا روا ئی کے دوران پنجا ب سے آنے والے پا نچ دودھ کے ٹینکرو ں کو چیک کیا ، پہلے ٹینکر میں 2225لیٹر دودھ تھا جو د رست پا یا گیا دو سرے ٹینکر میں دس ہزار لیٹر دو دھ تھا جو ٹیسٹ کر نے پر مضر صحت نکلا جس کو د ریا ئے سندھ میں دریا بر د کر دیا گیا اور جر ما نہ بھی عائد کیا گیا۔

تیسرے، چو تھے اور پا نچویں ٹینکروں کی چیکنگ کے دو ران ان میں پا نی کی مقدار زیادہ پائی گئی جس پران پر بھا ری جر ما نے عائد کیے گئے ۔

متعلقہ عنوان :