محکمہ تعلیم کوہاٹ نے خواتین ایس ایس ٹی امیدواروں کی عارضی میرٹ لسٹ آویزاں کردی
منگل 5 جون 2018 19:55
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر زنانہ کے دفترسے جاری اعلامیے کے مطابق متعلقہ امیدواروں کو مطلع کیا گیا ہے کہ ان کے دفتر کے باہر بورڈ پر آویزاں کی گئی عارضی میرٹ لسٹ میں نام و دیگر کوائف دیکھے جا سکتے ہیں۔اعلامیہ میں مزید کہاگیاہے کہ عارضی میرٹ لسٹ پر کسی بھی اعتراض کی صورت میں دفتر ہذا سے 11جون 2018 تک اپیل کی جاسکتی ہے جبکہ مقررہ تاریخ کے بعد کسی بھی امیدوار کی اپیل کو زیر غور نہیں لایاجائے گا۔اس امر کا اعلان آج یہاں سے جاری کردہ حکم نامے میں کیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.