وفا قی پولیس کی جا نب سے رمضان المبا رک کے آ خر ی عشرے کے موقع پر ضلع بھر میں سیکو رٹی کو الر ٹ کر دیا گیا

شہر بھر میں پولیس کے 56اضا فی نا کہ جا ت لگا ئے گئے ، تجا رتی مراکز پر سیکو رٹی کو بڑ ھا دیا گیا ، اضا فی نفری لگا دی گئی اعتکا ف ڈیو ٹی کے لیے فیصل مسجد ، گو لڑ ہ دربا ر پر ڈیو ٹی لگا دی گئی ، آ نے والے دنو ںمیں عید الفطر کی چھٹیو ں کے موقع پر شہر یو ں کو ان کی قیمتی اشیا ء حفا ظت کے لیے خصوصی آ گا ہی مہم کا آ غا ز کیا جا ئے ، ایڈیشنل ایس پی اسلام آ باد ڈاکٹر مصطفی تنویر

منگل 5 جون 2018 19:55

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جون2018ء) ایس ایس پی اسلام آ باد نجیب الر حمان بگو ی کی خصوصی ہد ا یا ت پر ایڈ یشنل ایس پی اسلام آ باد ڈاکٹر مصطفٰی تنو یر نے رمضان المبا رک کے آخر ی عشرے میں سیکور ٹی کے سخت احکا مات جا ری کیے جس کے مطا بق ضلع بھر میں 56اضا فی نا کہ جا ت لگا ئے گئے ہیں جو کہ سنیپ چیکنگ کر یں گئے مختلف مقاما ت پر گاڑ یو ں ، مو ٹر سائیکلو ں ، پیدل چلنے والے لوگو ں کو چیک کر یں گئے ، اس کے علا وہ تجا رتی مراکز میں سٹر یٹ کر ائم اور چوری کی روک تھا م کے لئے 300 پولیس کے جو ان اضا فی لگا ئے گئے ہیں اس کے علاوہ گھڑسوارکو گشت پر مامو ر کیا گیا ہے ، اس کے علا وہ فیصل مسجد اور گو لڑ ہ در با ر میں لو گ کثیر تعداد میں اعتکا ف کی نیت سے بیٹھے ہیں جن کی سیکور ٹی کے لیے 24گھنٹے ڈیو ٹی لگا ئی گئی ہے ، اس کے علا وہ بھر کی مساجد میں اعتکا ف بیٹھے والو ں کی سیکور ٹی کے خصوصی اقداما ت کیے گئے ہیں ، ایڈ یشنل ایس پی نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ا یا ت جا ری کر تے ہو ئے کہا ضلع بھر میں سیکور ٹی کے سخت اقداما ت کیے جا ئیں جر ائم کے انسداد اور جر ائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی کے لیے تمام تر ذرائع بر ئو ے کا ر لا ئے جا ئیں ، آ ورہ گر دوں اور سابقہ سا رقان کی گرفتار ی کو یقینی بنا یا جا ئے اور پٹرو لنگ کو بھی سخت کیا جا ئے تا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کی سر کو بی کی جا سکے ،ہر تھا نہ کی حدود میں نا کہ بند ی پو ائنٹ لگا ئے گئے ہیں ، تمام عبا د ت گا ہو ں اور ما ر کیٹس پر ڈیو ٹیو ںکو الرٹ رکھا جائے ، انہوں نے تما م ایس ایچ او ز پر واضع کیا ہے کہ وہ اپنے اپنے ایر یا میں مشکو ک و مشتبہ عنا صر اوربھکا ریو ں کے خلاف سخت کا رروائی کی جا ئے انہو ں نے ایس ایچ اوز کو تا کید کی کہ وہ اس با بر کت ما ہ میں انتہا ئی متحر ک رہیں ،خا ص کر نما ز ، تر اویح اور افطا ر ی کے اوقا ت میں چو کنا رہیں اور ڈیو ٹی دلچسپی اور حب الو طنی کے تقا ضو ں کو مد نظر رکھتے ہو ئے اپنا آ رام اور نیند عوام کی حفا ظت کی خا طر قر با ن کر یں تا کہ شرپسند اور جر ائم پیشہ عنا صر اپنے عزائم میں کا میا ب نہ ہو سکیں ، انہو ں نے تما م ایس ایچ اوز کو ہدا یت کی ہے کہ شہر یو ں کو ان کی قیمتی اشیا ء حفا ظت کے لیے خصوصی آ گا ہی مہم کا آ غا ز کیا جا ئے اور انہیں بر یف کیا جا ئے ، اپنی گا ڑ یو ں کی حفا ظت کے لیے الارم سسٹم اور کسی محفو ظ جگہ پر کھڑ ی کی جا ئیں ، سٹر یٹ لا ئٹس کا خا طر خو اہ بند وبست کیا جا ئے ، آ با ئی گا ئو ں کی صورت میں پولیس کو آ گا ہ کیا جا ئے ، گھر یلو ملازمین کی تصدیق کے لیے پولیس کو ریکا رڈ مہیا کیا جا ئے، کسی بھی مشکو ک سر گر می کی صورت میں متعلقہ پولیس کو بر وقت اطلا ع کی جا ئے ، انہو ں نے کہا کہ تما م افسران دن رات محنت کر تے ہو ئے شہر یو ں کے جا ن و ما ل کے تحفظ کو یقینی بنا نے میں اپنا اہم کر دار ادا کر یں ، جر ائم کی روک تھا م نہ کر نے والے افسران کے خلاف سخت محکما نہ ایکشن لیا جا ئے گا ، انہو ں نے شہر یو ں سے بھی اپیل کی جا تی ہے کہ وہ اپنے ارد گر د کے ما حو ل پر نظر رکھیں اور پولیس کا ساتھ دیں ۔

متعلقہ عنوان :