بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ کا اعلامیہ

منگل 5 جون 2018 19:56

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جون2018ء) بلوچستان صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ ایک اعلامیہ کے مطابق پارلمینٹری کمیٹی کا اجلاس بدھ 6جون 2018ء کو دوپہر 12بجے اسمبلی کے کمیٹی روم میں منعقد ہوگا ۔

(جاری ہے)

جس میں نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان کے نام کا فیصلہ کیا جائے گا ۔