جون کو اقلیتوں اور خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے 23 امیدواروں نے کاغزات نامزدگی فارم حاصل کئے ہیں،صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان نیاز احمد بلوچ

منگل جون 19:56

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 جون2018ء) صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان نیاز احمد بلوچ جو اس وقت بلوچستان میں اقلیتوں اور خواتین کی مخصوص نشستوں کے ریٹرننگ افیسر نے کہاہے کہ 5 جون کو اقلیتوں اور خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے 23 امیدواروں نے کاغزات نامزدگی فارم حاصل کیئے ہیں۔

(جاری ہے)

جن میں 12 اقلیتوں اور 11 خواتین امیدوار ہیں۔ جبکہ ایک امیدوار ندا پرویز نے کاغزات نامزدگی جمع کرائے۔