Live Updates

تحریک انصاف کا خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں پرفہرستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ

منگل 5 جون 2018 20:21

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جون2018ء) تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن سے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے فہرستیں جمع کروانے کی حتمی تاریخ میں توسیع کا مطالبہ کر دیا ۔

(جاری ہے)

ترجمان فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ مخصوص نشستوں کیلئے فہرستیں جمع کروانے کی تاریخ چھ کی بجائے آٹھ جون مقرر کی جائے، چھ جون تک سیاسی جماعتوں کیلئے فہرستیں جمع کروانے کی مہلت ناکافی ہے، حتمی تاریخ میں دوروزہ توسیع کا اعلان کیا جائی

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات