نگران وزیربرائے فاقی تعلیم و فنی تربیت محمد یوسف شیخ نے چارج سنبھال لیا

منگل جون 20:21

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 جون2018ء) نگران وزیربرائے وزارت وفاقی تعلیم و فنی تربیت محمد یوسف شیخ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر سیکرٹری ایجوکیشن اکبر حسین درانی نے وزیر انچارج کو وزارت اور وزارت سے متعلقہ اور بابت بریفنگ دی۔سیکرٹری ایجوکیشن نے وزیر تجارت سے وزارتی عملے کا تعارف بھی کرایا۔

متعلقہ عنوان :