لالہ موسیٰ اور گردو نواح میں آندھی کا شدید طوفان درخت اور سائن بورڈ گرگئے ،4افراد زخمی شدید

منگل 5 جون 2018 20:37

گجرات(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جون2018ء) لالہ موسیٰ اور گردو نواح میں آندھی کا شدید طوفان درخت اور سائن بورڈ گر گئے، 4افراد زخمی شدید طوفان کے بعد بارش شروع ہو گئ۔گرمی کا زور ٹوٹ گیا لوگوں نے اللہ کا شکر ادا کیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ میں آندھی کا شدید طوفان آیا لوگوں کی چھتوں پر جو سامان تھا وہ ا’ڑگیا درخت اور سا ینٴ بورڈٹوٹ گیٴ۔4راہ گیر زخمی ہو گیٴ جن کو قریبی ہسپتال میں طبی امداد کے لیٴ منتقل کر دیا گیا۔طوفان اتنا شدید تھا کہ درختوں کو ا’ڑا کر لے گیا۔بارش کے بعد ژالہ باری شروع ہو گئ۔گرمی کا زور ٹوٹ گیا لوگوں نے اللہ کا شکر ادا کیا۔

متعلقہ عنوان :