نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشدنسیم ایک روزہ دورے پر جمعرات کوحیدرآبادپہنچیں گے

منگل 5 جون 2018 20:58

حیدرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جون2018ء) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشدنسیم ایک روزہ دورے پر جمعرات7جون کوحیدرآبادپہنچیں گے، نمازعصر جامع مسجد لطیف آ بادیونٹ ۰۱میں درس قرآن دیں گے ا ورافطار اجتماع سے خطاب کریں گے، نمازعشاء کے بعد۳۲ویں روزے کی شب بیداری کی تقریب سے تاج پیلس یونٹ 7میں خطاب کریں گے، شب بیداری سے اسکالرپیرعبدالرحمن قریشی ودیگر مقررین بھی خطاب کریں گے۔

متعلقہ عنوان :