گھریلو جھگڑوں سے تنگ میکے آئی خاتون کی زہریلی گولیا ں کھا کر خودکشی

منگل جون 21:07

عارف والا۔5 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 جون2018ء) گھریلو ناچاقی سے تنگ آکر میکے آئی شادی شدہ خاتون نے خودکشی کرلی، تفصیل کے مطابق نواحی گائوں84/EB میں پیر اں دتہ کی بیٹی پروین اختر ناراض ہوکر میکے آئی ہوئی تھی، جس نے گھریلو ناچاقی سے دالبرداشتہ ہوکر زہریلی گولیاں کھاکر زندگی کا خاتمہ کرلیا، پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

متعلقہ عنوان :