عارفوالا،پولیس کا چھاپہ،5 افرادگرفتار،145 لیٹرشراب وناجائز اسلحہ برآمد

منگل 5 جون 2018 21:10

عارف والا۔5 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2018ء) پولیس کا شراب کشید کارخانے پر چھاپہ،5 افرادگرفتار،145 لیٹرشراب اورناجائز اسلحہ برآمد، تفصیل کے مطابق نواحی گائوں میں پولیس نے اطلاع پر شراب کشید کارخانے پر چھاپہ مارکر وسیم احمد ، اعجاز احمد ، غلام مصطفی اور منصب علی کو گرفتارکرکے 145لیٹرشراب اوربھاری مقدار میں لہن برآمد کرلیا جبکہ نواحی گائوں77/EB میںپولیس نے عمران کو بندوق سمیت رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا، پولیس نے مقدمات درج کرلئے۔

متعلقہ عنوان :