ساہیوال،جرائم پیشہ افراد کے خلاف پولیس کے چھاپے ‘3ملزمان گرفتار

منگل جون 21:10

ساہیوال۔5 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 جون2018ء) جرائم پیشہ افراد کیخلاف پولیس کے چھاپے ‘1680گرام چرس ،2پسٹل برآمد ‘3ملزمان گرفتار،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد عاطف اکرام کی ہدایت پر فتح شیر پولیس نے فتح شیر کالونی میں چھاپہ مارکر نامور منشیات فروش محمد امین کو گرفتارکرکے اس کے قبضہ سی1680گرام چرس برآمد کرلی جبکہ سٹی پولیس نے جو گی چوک میں قمری سے پسٹل 9MM و5گولیاں اور ریلوے روڈ پر عباس سے پسٹل30بور و 3گولیاں برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا،،پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :