ملتان میں موسم ابرآلودوگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات

منگل 5 جون 2018 21:13

ملتان۔5 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2018ء) ملتان اور اس کے مضافات میں آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم ابرآلود،گردآلوداورگرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے ، محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 44.1اورکم سے کم 32.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا،صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 45فیصداورشام 5بجے 29فیصدتھا،آج بدھ کے روزملتان میں سورج صبح 5بجکر11منٹ پرطلوع اورشام 7بجکر15منٹ پرغروب ہوگا�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :