حیدرآباد، نہر میں نہاتے ہو ئے ایک نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گیا

منگل جون 21:19

حیدر آباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 جون2018ء) حیدرآبادمیں نہر میں نہاتے ہو ئے ایک نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گیا پریٹ آباد کا رہائشی شہباز انصاری گرمی میں دوستوں کے ساتھ پنیاری نہر میں نہانے گیا تھا جہاں وہ زیادہ گہرائی میں جاکر ڈوب گیا اسکی نعش نکال لی گئی لاش گھر پہنچنے پر پورا گھر صدمہ سے دوچار ہو گیا شہباز انصاری کی عمر 16سال تھی۔

متعلقہ عنوان :