خضدار، سور ج طیش میں آگیا ، درجہ حرارت 42 سینٹی گریڈ رہا ،گرمی کی شدت حبس کی وجہ سے کئی افراد بے ہوش

منگل جون 21:19

خضدار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 جون2018ء) خضدار اس کے مضافاتی قریبی علاقوں میں منگل کے روز سور ج طیش میں آگیا گرمی شدت 42 سینٹی گریڈ رہا گرمی کی شدت حبس کی وجہ سے کئی افراد بے ہوش اسکولوں پڑ ہنے والے کئی طلبہ و طالبات پیاس گرمی شدت سے نڈہال ہو گئے گرمی کی شدت کی وجہ سے معمول کی زندگی بری طرح متائثر ہو گیا برف مشروبات کی قیمتوں میں ایک دم اضافہ ہو گیا شہر میں پانی کی قلت پیدا ہونے لگا ٹینکر ما فیا نے خضدار شہر یوں کو دونوں ہاتھوں لو ٹنا شروع کیا خضدار کے شہر یوں چیف کیسکو بلوچستان ضلع خضدار کے کیسکو حکام سے اپیل کیا ہے کہ بجلی فراہمی کے دورانیہ اضافہ کیا جائے ۔