ریڈ کریسنٹ کے زیر اہتمام 6 جون کوہزارگنجی بڑیچ کالونی میں تین ہزار خاندانوں میں گوشت تقسیم کیا جائیگا

منگل جون 21:24

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 جون2018ء) پاکستان ریڈ کریسنٹ کے زیر اہتمام پینی اپیل کی تعاون سے 6 جون بروز بدھ ہزارگنجی بڑیچ کالونی نزد سونہ خان تھانہ میں تین ہزار خاندانوں میں گوشت تقسیم کیا جائیگا جس کے بعد ٹیلی نار کمپنی کے مدد سے افطار پارٹی کا بھی اہتمام کیا جاہیگاتمام صحافیوں سے بھرپور کوریج کی درخواست کی جاتی ہے ۔

متعلقہ عنوان :