اٹک :جشن نزول قرآن 7جون بروز جمعرات بعدنمازتراویح بمقام جامع مسجدبلال بلال آباد جسیاں میں ہوگی

منگل 5 جون 2018 21:30

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جون2018ء) جشن نزول قرآن 7جون بروز جمعرات بعدنمازتراویح بمقام جامع مسجدبلال بلال آباد جسیاں میں منعقدکی جارہی ہے جس میں صدارت جنرل سیکرٹری جمعیت علماء پاکستان راولپنڈی ڈویژن بانی و مہتمم جامعہ حقانیہ ظاھرالعلوم اٹک کینٹ علامہ ابو طیب رفاقت علی حقانی کریں گے اور خطاب پیر سید عنایت اللہ شاہ زیب آستانہ عالیہ ڈھیر شریف ، نعت شریف محمد شعبان حقانی ، حافظ محمد رمضان اعوان ، قاری محمد یاسر اعوان ، سیکرٹری اطلاعات جے یو پی و ایم ایم اے ضلع اٹک ۔

متعلقہ عنوان :