کوئٹہ: بلوچستان بھر میں ہزاروں لوگ اعتکاف میں بیٹھ گئے

منگل جون 21:31

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 05 جون2018ء) کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ہزاروں لوگ اعتکاف میں بیٹھ گئے تفصیلات کے مطابق وادی کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں ہزاروں لوگ مساجد میں اعتکاف میں بیٹھ گئے ملک کی ترقی وخوشحالی کے لئے دعائیں کرینگے۔

متعلقہ عنوان :