کوئٹہ،بلوچستان کے علاقے بارکھان اور ملحقہ علاقوں میں شدید بارش اور ژالہ باری ، اس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا

منگل 5 جون 2018 21:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 جون2018ء) بلوچستان کے علاقے بارکھان اور ملحقہ علاقوں میں شدید بارش اور ژالہ باری سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان کے علاقے بارکھان اور جندران کے پہاڑوں پر گرج چمک کیساتھ شدید بارش اور ژالہ باری سے گرمی کی شدت کم ہو گئی شدید بارش سے نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔

متعلقہ عنوان :