فرنچ اوپن ٹینس، میٹ پاوک اور ڈبروسکی فرنچ اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز فائنل میں پہنچ گئیں

منگل 5 جون 2018 21:39

فرنچ اوپن ٹینس، میٹ پاوک اور ڈبروسکی فرنچ اوپن ٹینس مکسڈ ڈبلز فائنل ..
پیرس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2018ء) میٹ پاوک اور ڈبروسکی سال کے دوسرے گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ فرنچ اوپن مکسڈ ڈبلز فائنل میں پہنچ گئیں۔

(جاری ہے)

فرانس میں جاری میگا ایونٹ میں منگل کو کھیلے گئے مکسڈ ڈبلز سیمی فائنل میں کروشین کھلاڑی میٹ پاوک اور ان کی کینیڈین جوڑی دار گبریلا ڈبروسکی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سریبوٹنک اور گونزالیز کو سٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 6-4 سے شکست دے کر فائنل میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کیا۔

متعلقہ عنوان :