سکھر پولیس کی کارروائی، موٹر سائیکل چور گینگ کے سرغنہ سمیت تین کاندے گرفتار

منگل 5 جون 2018 21:53

سکھر۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جون2018ء) سکھر پولیس نے اے ایس پی سٹی کی سربراہی میں تھانہ بی سیکشن کی حدود میں کارروائی کے دوران موٹر سائیکل چور گینگ کے سرغنہ سمیت 3 کارندے گرفتار کر کے 4 مسروقہ موٹرسائیکل 6 موبائلز و دیگر مسروقہ سامان برآمد کر لیا۔

(جاری ہے)

ملزمان کے خلاف تھانہ B سیکشن میں کرائم نمبر 48/2018 دفعہ 380 ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ، ملزمان میں بشارت بھٹو ، مہتاب چنہ،بلال راچپوت اور محمد طلحہ بھٹی شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :