ملک بھر کی طرح سیالکوٹ کی مساجد میں ہزاروں مسلمان اعتکاف پر بیٹھ گئے

منگل 5 جون 2018 21:59

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 جون2018ء)ملک بھر کی طرح سیالکوٹ کی مساجد میں ہزاروں مسلمان اعتکاف پر بیٹھ گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ ،ڈسکہ، سمبڑیال ،پسرور اور گردونواح کی 1671مساجد میں ہزار و ں مسلمان اللہ تبارک تعالیٰ کی خوشنودی کیلئے اعتکاف پر بیٹھ گئے ۔