Live Updates

عوام آئندہ عمران خان کو وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں، محمد اکمل چیمہ

منگل 5 جون 2018 21:59

سیالکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 جون2018ء) جنرل الیکشن میں این ای76اور پی پی35 میں حصہ لوں گا،پارٹی ٹکٹ کیلئے پُر امید ہوں اورپوری تیاری کے ساتھ الیکشن میں حصہ لیں گے،ملک کی عوام آئندہ عمران خان کو وزیر اعظم دیکھنا چاہتے ہیں، 2018ء کے عام انتخابات میں ہمیں دھاندلی سے ہرایا گیا،ان خیالات کااظہار پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اورسابق تحصیل وضلع ناظم محمد اکمل چیمہ کانے ڈسٹرکٹ ریٹرنیگ آفیسر کے دفتر کے باہر میڈیا گفتگو میں کیا ،محمد اکمل چیمہ کا مزید کہا کہ عوام ووٹ کی طاقت سے 25جولائی کو نئے پاکستان کی بنیاد رکھے گی ۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات