سعودی عرب میں رہنے والوں کی موجیں لگ گئیں!

سعودی عرب ،عید الفطر کی تعطیلات 10شوال تک بڑھانے کی منظوری

بدھ جون 10:20

سعودی عرب میں رہنے والوں کی موجیں لگ گئیں!
مکہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 جون2018ء) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے عید الفطر کی تعطیلات 10شوال تک بڑھانے کی منظوری دیدی۔

(جاری ہے)

سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق شاہ سلمان نے تمام سرکاری اداروں کے سول اور عسکری ملازمین کی سہولت اور آسانی کے لئے عید الفطر کی تعطیلات بڑھاتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ تمام ادارے اتوار10شوال بمطابق 24 جون کو کھلیں گے۔

متعلقہ عنوان :