جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی ڈوئچے ویلے کو مزید تعاون کی یقین دہانی

بدھ جون 10:40

برلن ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 جون2018ء) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے ڈوئچے ویلے کو مزید تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ مرکل نے کہا کہ اس بین الاقوامی نشریاتی ادارے نے ہمیشہ آزادی صحافت و اظہار کی بات کی ہے۔

(جاری ہے)

جرمن چانسلر نے یہ بیان ڈی ڈبلیو کے 65 سال پورے ہونے پر جرمن پارلیمان میں منعقد ہونے والی خصوصی نشست سے خطاب کرتے ہوئے دیا۔ ان کی بقول جعلی خبروں کے اس دور میں ڈی ڈبلیو کی طرح کی کسی آواز کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ اس سے قبل ڈوئچے ویلے کے ڈائریکٹر جنرل پیٹر لمبورگ نے اس ادارے کے لیے مزید مالی تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔

متعلقہ عنوان :