فلم ’’ہچکی‘‘ شنگھائی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بطور بیلٹ اینڈ روڈ ویک کے طور پر دکھائی جائے گی

بدھ جون 10:40

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی فلم ’’ہچکی‘‘ کو شنگھائی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں بطور بیلٹ اینڈ روڈ ویک کے طور پر دکھایا جائے گابھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار سدھارتھ ملہوترا نے فلم کو شنگھائی انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں نمائش کے لئے پیش کیا جانا اپنے لئے اعزاز کی بات قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ میرے لئے ایک بہت بڑا موقع ہے۔

(جاری ہے)

فلم کی کہانی ایک ایسی استانی کے گرد گھومتی ہے جو ٹورٹر ی سنڈروم کا شکار ہوتی ہے۔

متعلقہ عنوان :