اپنی حقیقی زندگی کی دنیا میں بہت مطمئن ہوں، ہرش وردھن کپور
بدھ 6 جون 2018 10:40
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہرش وردھن کپور نے حال ہی میں فلم ’’بھوش جوشی: سپر ہیرو‘‘ میں ایک عام آدمی کا کردار ادا کیا، جن میں قدرتی طور پر کچھ سپر پاورز ہوتی ہیں ،اداکار کا کہناہے کہ فلم کے کردار کے برعکس حقیقی زندگی میں میں کسی سیاست دان بارے کوئی بھی رائے دینے میں دلچسپی نہیں لیتا اور میں اپنی دینا میں بہت مگن رہتا ہوں۔
سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جب میری پہلی فلم ناکام ہوئی تو میں بہت پریشان ہو گیا تھا لیکن پھر میں نے اپنی اس کیفیت پر قابو پایا اور آگے بڑھا۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.