بھارتی ریاست اتر پردیش میں کھدائی کے دوران چار ہزار سال قدیم بگھیوں کی باقیات دریافت
بدھ 6 جون 2018 11:00
(جاری ہے)
کھدائی کے دوران تین قبرستانوں کے شواہد بھی ملے ہیں۔ قبرستانوں کے قریب بگھیوں کی دریافت سے ظاہر ہوتا ہے کہ حکمران طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کی میتوں کو تدفین کے لئے بگھیوں پر لایا جاتا تھا۔
کھدائی کے دوران ایک ایسا تابوت بھی ملا ہے جس پر تانبے کی پلیٹس لگی ہیں جو یہ ظاہر کرتی ہیں کہ اس تابوت کو کسی اہم شخصیت کی تدفین کے لئے استعمال کیا گیا۔اس تابوت کو پیپل کے پتوں کی شکل کے کرائونز اور بیل بوٹوں سے بھی سجایا گیا تھا۔اس تابوت سے ہندوستان کی قدیم تہذیب کی ترقی کا بھی اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ اس مقام پر کھدائی کے دوران تانبے اور مٹی کے برتن اور شیشے بھی دریافت ہوئے ہیں۔ ماہرین کے اندازے کے مطابق اس بات کا امکان موجود ہے کہ اس جگہ پر چار ہزار سال پہلے مقیم لوگوں کا تعلق ہڑپہ کی تہذیب سے تھا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
اقوام متحدہ کا غزہ کےہسپتالوں میں دریافت ہونے والی اجتماعی قبروں بارے شفاف تحقیقات کا مطالبہ،امریکا نے بھی اسرائیل سے معلومات طلب کرلیں
-
11 سال سے زائد افغان لڑکیاں تعلیم سے محروم ہیں، برطانوی اخبار
-
ٹرمپ سے عالمی رہنمائوں کی ملاقاتوں پر بائیڈن انتظامیہ پریشان
-
بھارتی میڈیا مسائل اجاگر کرنے کے بجائے مودی کے گن گاتا ہے، راہول گاندھی
-
ایران چند ہفتوں میں جوہری ہتھیار تیار کرسکتا ہے،آئی اے ای اے
-
تیسری بار اقتدار میں آنے کیلئے مودی کی مسلمانوں کیخلاف ہرزہ سرائی جاری
-
امریکہ، طالب علموں سے زیادتی کرنے والی 25 خواتین اساتذہ گرفتار
-
اسرائیل کو ٹیکنالوجی دینے کیخلاف احتجاج پرگوگل کے 20 ملازمین فارغ
-
غزہ میں اجتماعی قبریں اسرائیل کا سنگین جنگی جرم،لوگوں کی برہنہ لاشیں ملی ہیں،اقوام متحدہ
-
مزید چار ایرانی افراد و اداروں پر امریکی پابندیاں عائد
-
روس کے نائب وزیردفاع رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار
-
نیتن یاہو امن کی راہ میں رکاوٹ،فورا عہدہ چھوڑ دیں،نینسی پیلوسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.