سعودی عرب ،الیانزکمپنی کو انشورنس سکیم جاری کرنے کی اجازت

بدھ 6 جون 2018 11:00

ریاض ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2018ء) ۔ سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی (ساما )نے سعودی فرانسی کوآپریٹو انشورنس کمپنی الیانز کو گاڑیوں کی انشورنس سکیمیں جاری کرنے کی اجازت دیدی۔

(جاری ہے)

سعودی اخبار کے مطابق الیانزکمپنی میں نئے مالکان شامل ہوئے ہیں۔جس کے بعد ساما نے کمپنی کو انشورنس سکیم جاری کرنے کی اجازت دے دی ہے۔انشورنس پر عملدرآمد شروع کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :