پی کے 40سے انتخابا ت میں حصہ لینے کے لیے 13اُمید وا رو ں نے کا غذا ت نا مز دگی حا صل کر لئے

بدھ 6 جون 2018 11:45

پی کے 40سے انتخابا ت میں حصہ لینے کے لیے 13اُمید وا رو ں نے کا غذا ت نا ..
ہری پور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2018ء)ہری پور کے پی کے 40سے انتخا با ت میں حصہ لینے کے لیے 13اُمید وا رو ں نے کا غذا ت نا مز دگی حا صل کر لئے ہیں۔ کا غذا ت حا صل کر نیوا لو ں میں پی ٹی آ ئی کے اکبر ایو ب خا ن ،پی پی پی کے اعجا ز علی درا نی ،قا ضی محمد اسد و دیگر شا مل ہیں ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطا بق حلقہ پی کے 40سے کی صوبا ئی نشست پر انتخا بی معر کے میں حصہ لینے کے لیے 13اُمید وا رو ں نے کا غذا ت نا مز دگی حا صل کر لیے ۔

کا غذا ت لینے و ا لو ں میں پی ٹی آ ئی کے اُمیدوا ر اکبر ایو ب خا ن ،پی پی پی کے اعجا ز علی دورا نی اور سا بق صو با ئی وزیر قا ضی محمد اسد و دیگر شا مل ہیں۔کا غذا ت نا مز دگی حا صل اور جمع کروا نے کی حتمی تا ریخ 8جو ن مقر رہے جس کے کا غذا ت کی جا نچ پڑ تا ل ،اعترا ضا ت اور وا پسی کا عمل شر وع ہو جا ئے گا۔