بڑی مارکیٹوں اور دکانوں پر نرخوں میں اضافہ کے باعث غریب اور متوسط طبقہ مارکیٹوں میں قائم سٹالز سے خریداری میں مصروف

بدھ جون 11:45

بڑی مارکیٹوں اور دکانوں پر نرخوں میں اضافہ کے باعث غریب اور متوسط طبقہ ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 جون2018ء) عید الفطر کے قریب آتے ہی ملک بھر میں عید کی خریداری میں اضافہ ہوا ہے اور فٹ پاتھس پر قائم کئے گئے خصوصی سٹالز پر خریداروں کا رش مسلسل بڑھنے لگا۔

(جاری ہے)

ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق کم آمدنی والا طبقہ عید کے لئے خریداری میں مصروف ہے۔ رپورٹ کے مطابق اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ اور بالخصوص عید کے موقع پر بڑی مارکیٹوں اور دکانوں پر نرخوں میں اضافہ کے باعث غریب اور متوسط طبقہ مارکیٹوں میں قائم کئے گئے خصوصی سٹالز سے خریداری میں مصروف ہیں۔

متعلقہ عنوان :