پشاور یونیورسٹی میں مشترکہ صفائی مہم کاآغاز

بدھ 6 جون 2018 12:24

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2018ء) پشاور یونیورسٹی میں صفائی کی حالت مزید بہتر بنانے کی بھرپور کوشش شروع کردی گئی ہیں ۔

(جاری ہے)

مہم میں انتظامیہ کو پشاور یونیورسٹی ٹیچرز ایسوسی ایشن کا تعاون بھی حاصل ہوگا‘ ڈائریکٹر فزیکل ایجوکیشن انچارج گرائونڈ گارڈ نزاینڈ سینی ٹیشن بحرکرم صفائی مہم کی نگرانی کررہے ہیں ادھر یونیورسٹی انتظامیہ نے ان خبروں کی بھی نوٹس لیتے ہوئے کڑی نگرانی شروع کردی ہے کہ باہر سے بالخصوص کیمپس کے مضافات سے بعض لوگ فضلہ سے بھرے پلاسٹک تھیلے گاڑیوں میں لاکر یونیورسٹی میں لاکر ڈال دیتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :