انجینئرنگ اورمیڈیکل ایٹا ٹیسٹ کے لئے آن لائن رجسٹریشن

بدھ 6 جون 2018 12:24

پشاور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2018ء) انجینئرنگ اورمیڈیکل کے داخلوں کے لیے ایٹا انٹری ٹیسٹ کے امیدواروں کو امسال بھی آن لائن رجسٹریشن کی سہولت دی گئی ہے ‘واضح رہے کہ انجینئرنگ کیلئے ایٹا انٹری ٹیسٹ 8جولائی جبکہ میڈیکل کیلئے 15جولائی کو پشاور اور صوبے کے دوسرے متعدد مقامات پر منعقد ہوگا‘ انجینئرنگ آن لائن رجسٹریشن پہلے سے جاری تھی اور 2جولائی تک جاری رہے گی۔

متعلقہ عنوان :