فلم ’’ٹوائیلٹ اک پریم کتھا‘‘ کا چینی پوسٹر جاری

بدھ جون 12:34

فلم ’’ٹوائیلٹ اک پریم کتھا‘‘ کا چینی پوسٹر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 جون2018ء) بالی وڈاداکار اکشے کمار کی فلم ’’ٹوائیلٹ اک پریم کتھا‘‘ کا چینی پوسٹر جاری کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق اکشے کمار اور بھومی پیڈنیکر کی فلم ’’ٹوائیلٹ اک پریم کتھا‘‘ 8جون کو چین میں نمائش کے لئے پیش کی جئاے گی فلم کا چینی پوسٹر جاری کر دیا گیا ہے، جس میں اکشے کمار اور بھوم،ی پیڈنیکر دلہا اور دلہن کے روپ میں ایک ٹوائیلٹ کے دروازے کے آگے ہاتھ تھامے کھڑے ہیں۔

متعلقہ عنوان :