نورا فتحی کا فلم’’ستیامیو جایئتے‘‘ کے گانے ’’دلبر‘‘ کے نئے ورژن کا لباس سونے کے سکوں سے بنایا گیا

بدھ 6 جون 2018 12:34

نورا فتحی کا فلم’’ستیامیو جایئتے‘‘ کے گانے ’’دلبر‘‘ کے نئے ورژن ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2018ء) کینڈین ڈانسر نورا فتحی کا فلم ’’ستیامیو جایئتے‘‘ کے گانے ’’دلبر‘‘ کے نئے ورژن کا لباس سونے کے سکوں سے بنایا گیا ہے جس میں وہ عربی حلیے می دکھائی دیں گی ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نورا فتحی جان ابراھام کی فلم ’’ستیامیو جایئتے‘‘کے گانے ’’دلبر‘‘ کے نئے ورژن میں عربی حلیے میں دکھائی دیں گی، اور ان کا لباس سونے کے سکوں سے بنایا گیا ہے، جبکہ نورا کو اس گناے کے لیئے چھ افراد پر مبنی ٹیم نے پانچ گھنٹوں میں تیار کیا ہے۔

گانا1999ء میں بننے والی فلم ’’صرف تم‘‘ کا نیا ورژن ہے،پہلے یہ گانا سشمیتا سین اور سنجے کپور پر فلمایا گی اور اب فلم ’’ستیامیو جایئتے‘‘ میں نورا فتحی اور جان ابراھام پر فلمایا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :