پریش راول بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی زندگی پر بننے والی فلم میں نریندر مودی کا کردارادا کریں گے

بدھ 6 جون 2018 12:34

پریش راول بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی زندگی پر بننے والی فلم میں ..
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2018ء) بالی وڈ اداکار پریش راول بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی زندگی پر بننے والی فلم میں نریندر مودی کا کردارادا کریں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پریش راول ان دنوں سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’’سنجو‘‘ مٰن سنیل دت کا کردار ادا کر رہے ہیںاوراب بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی زندگی پر بننے والی فلم میں نریندر مودی کے کردار کے لئے بھی ان کے نام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ فللم کے سکرپٹ کو حتمی شکل دے دی گئی ہے فلم کی عکسبندی ستمبر یا اکتوبر میں شروع کی جائے گی۔