مصری کابینہ نے صدر کواستعفیٰ پیش کردیا،

عبدالفتاح السیسی نئی کابینہ تشکیل دیں گے

بدھ 6 جون 2018 12:40

قاہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جون2018ء) مصر کے وزیراعظم شریف اسماعیل نے اپنی کابینہ کا صدر عبدالفتاح السیسی استعفیٰ پیش کردیا ہے۔

(جاری ہے)

مصری ٹی وی کے مطابق صدر عبدالفتاح السیسی اپنی دوسری مدت کے لیے حلف برداری کے بعد اب نئی کابینہ تشکیل دینا چاہتے ہیں۔اس لیے وزیراعظم شریف اسماعیل اور ان کی کابینہ نے معمول کی کارروائی کے تحت استعفیٰ دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :