گلوکاراقبال بیگ پوری کا نیا گیت،

سانوں وارے نئیوں تیریاں جدائیاں نی،،مکمل ہوگیا

بدھ جون 12:46

خالق نگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 جون2018ء) ’’تینوں لے دیاں گا نوکیا موبائل ‘‘کوگاکر ملک گیر شہرت حاصل کرنے والے معروف گلوکاراقبال بیگ پوری کا نیا گیت،،سانوں وارے نئیوں تیریاں جدائیاں نی،،مکمل ہوگیا۔

(جاری ہے)

اس گیت کی ریکارڈنگ گزشتہ روز مقامی ریکارڈنگ سٹوڈیو میں مکمل کی گئی۔جس کی شاعری ایم اے تبسم نے کی ہے۔اس گیت کو جلد ہی آن ایئرکردیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :