رونالڈو پرتگال کی ٹیم کے ساتھ پریکٹس سیشن میں شریک

بدھ جون 12:47

ماسکو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 جون2018ء) رواں برس روس میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2018ء کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں جس میں بس 7 دن باقی رہ گئے ہیں۔

(جاری ہے)

اسی سلسلے میں جہاں مداحوں کا ورلڈ کپ 2018ء کا جنون عروج پر ہے وہیں پلیئرز بھی دھواں دھار تیاریوں میں مصروف ہیں۔ معروف فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو بھی پرتگال کی ٹیم کے ساتھ پریکٹس سیشن میں شریک دکھائی دے رہے ہیں اور فیفا ورلڈ کپ میں دھوم مچانے کیلئے تیار ہیں۔

متعلقہ عنوان :