100روپے کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی15جون کو ہوگی

بدھ 6 جون 2018 12:47

100روپے کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی15جون کو ہوگی
قصور۔6 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جون2018ء) سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزحکومت پاکستان کے زیراہتمام 100روپے کے قومی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی15جون کو مظفرآباد میں ہوگی۔

(جاری ہے)

مرکز قومی بچت قصور کے ترجمان نے بتایا کہ قرعہ اندازی کا پہلاانعام 7لاکھ روپے کا ایک انعام‘دوسرا انعام2لاکھ روپے کے 3انعامات جبکہ تیسرا انعام 1000روپے کی1699انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم ہونگے۔

متعلقہ عنوان :