لاہور ہائیکورٹ ‘حلقہ بندیوں کیخلاف درخواستیں ناقابل سماعت قرار ‘مسترد کردیں

بدھ 6 جون 2018 13:15

لاہور ہائیکورٹ ‘حلقہ بندیوں کیخلاف درخواستیں ناقابل سماعت قرار ‘مسترد ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 جون2018ء) لاہور ہائیکورٹ نے حلقہ بندیوں کے خلاف درخواستیں ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیں۔

(جاری ہے)

بدھ کو لاہور ہائی کورٹ نے حلقہ بندیوں کے خلاف درخواستیں ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیں۔ عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ الیکشن کا شیڈول جاری ہوچکا ہے عدالتی مداخلت سے انتخابی عمل متاثر ہوگا۔