چیئرمین تماثیل تھیٹر قیصر ثنا اللہ خان نے عید الفطر کے ڈرامہ کی کاسٹ فائنل کر لی

بدھ 6 جون 2018 13:40

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 جون2018ء) چیئرمین تماثیل تھیٹر قیصر ثنا اللہ خان نے عید الفطر کے ڈرامہ کی کاسٹ فائنل کر لی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکارہ آشا چوہدری، رائما خان، وردا، کرینہ جان، حسنا جی، اداکار نواز انجم، سرفراز وکی، لکی ڈیئر، شکیل چن اور دیگر شامل ہیںڈرامہ کی افتتاحی تقریب آج ( جمعرات) کو تماثیل میں سجائی جائیگی جہاں ڈرامہ کی کاسٹ اور دیگر شوبز ستارے شرکت کرینگے قیصر ثنا اللہ خان کا کہنا تھا کہ عید کے ایک ہفتہ بعد اسٹیج کوئین اداکارہ نرگس بھی ڈرامہ کا حصہ ہونگی ڈرامہ کے رائٹر وڈائریکٹر بلال چوہدری ہیں جبکہ پروڈیوسر قیصر ثنا اللہ خان ہیں-

متعلقہ عنوان :