کرن جوہر سے بات کرنے سے خود کو تازہ دم محسوس کرتی ہوں، عالیہ بھٹ

بدھ 6 جون 2018 14:02

کرن جوہر سے بات کرنے سے خود کو تازہ دم محسوس کرتی ہوں، عالیہ بھٹ
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ فلمساز کرن جوہر سے بات کرنا مجھے تازہ دم کر دیتی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ وہ فلمساز کرن جوہر سے سخت گرمی میں کسی بھی موضوع پر بات کر سکتی ہیں چاہے وہ پیشہ وارانہ، ذاتی، فلسفیانہ یا کچھ بھی ہو جس پر ان سے بات کر کے مجھے اچھا لگتا ہے اور مزا آتا ہے اور ان سے بات کرنے سے مجھے تازہ دم محسوس ہوتا ہے۔ عالیہ بھٹ فلم ’’براہمسترا‘‘ اور ’’گلی بوائے ‘‘ میں دکھائی دیں گی۔

متعلقہ عنوان :