پریانکا چوپڑا نے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد میں دیپیکا کو پیچھے چھوڑ دیا

بدھ 6 جون 2018 14:02

پریانکا چوپڑا نے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد میں دیپیکا کو پیچھے چھوڑ ..
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 06 جون2018ء) بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون اور پریانکا چوپڑا کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد تقریباً برابر ہو گئی جس کے بعد پریانکا چوپڑا نے دیپیکا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا کے انسٹاگرام پر مداحوں کی تعداد24,027,207 ہو گئی ہے جو اداکارہ دیپیکا پڈوکون سے تھوڑی سی زیادہ ہے دیپیکا پڈوکون کے مداحوں کی تعداد 24,025,025 ہو گئی ہے، اس سے قبل اداکارہ دیپیکا پڈوکون انسٹاگرام پر حکمرانی کرتی رہی ہیں لیکن پریانکا چوپڑا اس ریس میں آگے جانے کے لئے پرعزم ہیں۔

متعلقہ عنوان :